پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف درخواست چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ارسال

پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف درخواست  چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو ارسال

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست دادرسی کے لیے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو بھجوا دی۔

لاہور ہائیکورٹ نے پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست دادرسی کے لیے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو بھجوا دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں