یو ای ٹی کا کانووکیشن ملتوی

یو ای ٹی کا کانووکیشن ملتوی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے،ایجوکیشن رپورٹر)ناگزیر وجوہات کی وجہ سے یو ای ٹی کا 28 نومبر کا کانووکیشن ملتوی کردیا گیا۔

ترجمان کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ وائس چانسلر کی صدارت میں اجلاس میں فیصلہ ہوا،علاوہ ازیں 29 نومبر کو ہونیوالی ایلومینائی تقریب بھی ملتوی کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں