جوہر ٹاؤن سکیم میں280 کنال ایل ڈی اے اراضی واگزار
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)جوہر ٹاؤن سکیم میں ابھی تک 280 کنال سے زائد ایل ڈی اے اراضی کو کلیئر کرایا گیا ہے۔ ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹی پر تجاوزات و جھگیاں بنانے کی کسی صورت اجازت نہیں ہے۔
ڈی جی ایل ڈی اے نے آر بلاک اور کے بلاک میں واگزار و کلیئر کرائی گئی ، افسران کو ہدایات کی گئی کہ فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاؤن کی باؤنڈری پر فینسنگ لگا کر کمرشل پلاٹوں کو ڈویلپ کیا جائے اور فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر کے تمام کمرشل پلاٹس کو مکمل طور پر کلیئر کرایا جائے۔