مزید اے ڈیز بھرتی کرنیکا فیصلہ

مزید اے ڈیز بھرتی کرنیکا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ایل ڈی اے اور ٹیپا میں گریڈ 17 کے 16 اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کیڈرز بھرتی کیے جائیں گے۔

 ایل ڈی اے اور ٹیپا میں گریڈ 17 کے 16 اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کیڈرز بھرتی کیے جائیں گے۔ ٹیپا میں گریڈ 17 کے 9 اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کیڈرز بھرتی کیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں