چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ کاایوان صنعت وتجارت کادورہ

چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ  کاایوان صنعت وتجارت کادورہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)چیئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ محمد منتہی اشرف نے ایوان صنعت و تجارت لاہور کا دورہ کیا۔

صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان، نائب صدر شاہد نذیر چودھری سے سرمایہ کاری کے فروغ، صنعتکاروں کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں