دودھ ،دہی کی قیمتوں میں 20سے 30روپے اضافہ

دودھ ،دہی کی قیمتوں میں 20سے 30روپے اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں از خود بڑا اضافہ کردیا ۔

 مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے لٹر جبکہ دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے کلو کردی گئی ۔دودھ فروشوں اور دکانداروں کا کہنا تھا لاگت بڑھ گئی اس لئے قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں