ڈمپرکی ٹکر،موٹرسائیکل سوار2نوجوان زخمی

ڈمپرکی ٹکر،موٹرسائیکل  سوار2نوجوان زخمی

موڑکھنڈا(نامہ نگار)مانگٹانوالہ روڈ پربشیر دا کوٹ کے قریب ڈمپر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔۔۔

 ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں 25 سالہ عامر اور 20 سالہ احتشام شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں