دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا

دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا۔۔۔

کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ، کراچی سے آنے والی خیبر میل ایکسپریس 4 گھنٹے، تیز گام ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ، رحمان بابا ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ، کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ، گرین لائن ایکسپریس 2 گھنٹے 10 منٹ لیٹ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں