گنگارام ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر سہیل رانا کا انتقال

گنگارام ہسپتال کے سابق  ایم ایس ڈاکٹر سہیل رانا کا انتقال

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سر گنگا رام ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر سہیل رانا انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر سہیل رانا گنگارام ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر سہیل رانا فروری 2024 تک سرگنگارام ہسپتال کے ایم ایس رہے اور اپریل 2024میں ریٹائرڈ ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں