چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...