سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکا کو جرمانے، پوائنٹس بھی کٹ گئے

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی نے دونوں ٹیموں پر جرمانے عائد کردیے۔

آئی سی سی کے مطابق سری لنکن ٹیم پر میچ فیس کا 50 فیصد جبکہ پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی سری لنکا کے 15 اور پاکستان کے 5 پوائنٹس منہا کردیے گئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...