تین لیپرو سکوپی مشینوں کا عطیہ
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے میڈیکل ٹیچرز نے دکھی انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجری کو تین لیپرو سکوپی مشینیں عطیہ کر دیں۔
پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے میڈیکل ٹیچرز نے دکھی انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجری کو تین لیپرو سکوپی مشینیں عطیہ کر دیں۔