اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیس کا فلیگ مارچ

اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیس کا فلیگ مارچ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) امن و امان کو قائم رکھنے اور سکیورٹی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں پولیس کا فلیگ مارچ ہوا۔

ایس پی اقبا ل ٹاؤن بلا ل احمد کے مطابق فلیگ مارچ مسلم ٹاؤن ایوبیہ مارکیٹ سے شروع ہوا جو وحدت روڈ، کریم بلاک مارکیٹ اور دیگرعلاقوں سے ہوتا ہوا مسلم ٹاؤن اختتام پذیر ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں