ترقیاتی سکیموں کیلئے 20 ارب سے زائد فنڈز منظور
لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 52 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 10 ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 20 ارب 67کروڑ 60 لاکھ 84 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔
پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 52 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 10 ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 20 ارب 67کروڑ 60 لاکھ 84 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔