نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں نیورو سرجری وارڈ کا افتتاح

نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال  میں نیورو سرجری وارڈ کا افتتاح

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ میں ڈیجیٹل کمپلینٹ سنٹر، بریسٹ کلینک، پولیو مہم اور نیورو سرجری وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔

صوبائی وزیر لیبر فیصل ایوب کھوکھر نے افتتاح کیا۔ کمشنر سوشل سکیورٹی محمد علی بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں