ڈی سی کے نشتر زون کے مختلف مقامات کے دورے

ڈی سی کے نشتر زون کے  مختلف مقامات کے دورے

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈی سی سید موسیٰ رضا نے تحصیل نشتر زون کے مختلف مقامات کے دورے کئے۔

یوحنا آباد، اشفاق آباد و اطراف میں صفائی و انسداد تجاوزات اقدامات کا جائزہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد سلیم آسی نے بریفنگ دی۔ ڈی سی کا کہنا تھا شہریوں کو کوڑا کرکٹ کوڑا دان میں ڈالنے کی آگاہی دی جائے ، تجاوزات  خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں