کمشنر پیسی کا ہسپتالوں کا دورہ
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)کمشنر سوشل سکیورٹی(پیسی) محمد علی نے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے دورے کئے، نواز شریف ہسپتال، رحمت للعالمین انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور کوٹ لکھپت ہسپتال کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
کمشنر سوشل سکیورٹی(پیسی) محمد علی نے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے دورے کئے، نواز شریف ہسپتال، رحمت للعالمین انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور کوٹ لکھپت ہسپتال کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔