گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے تعلیمی سفر کے 161 برس مکمل

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے  تعلیمی سفر کے 161 برس مکمل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے تعلیمی سفر کے 161برس مکمل ہونے پر یونیورسٹی سلام ہال میں فاؤنڈرز ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

وی سی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ فاؤنڈرز ڈے کا کیک کاٹا، تقریب میں تدریسی اور انتظامی صدور اور اولڈ راوینز نے شرکت کی ۔ علاوہ ازیں وائس چانسلر نے پنجاب یونیورسٹی ہنی بی ریسرچ گارڈن میں اربن بی ہیو ماؤنٹکا افتتاح کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں