ہسپتالوں میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس میں اجلاس ہوا۔
انہوں نے عزیر بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات، علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ، پنجاب ڈینٹل ہسپتال، سروسز ہسپتال، میاں منشی ٹیچنگ ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں میں جاری ری وی مپنگ منصوبے کا جائزہ لیا۔