گندم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ہدایات جاری

گندم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ہدایات جاری

لاہور (اے پی پی) محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔

 ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی اچھی اور زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے جڑی بوٹیوں کی تلفی انتہائی ضروری ہے ، جڑی بوٹیوں کی وجہ سے 42 فیصد تک پیداوار کم ہو سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں