ایل ڈی اے سٹی الاٹیز کیلئے فیس جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

ایل ڈی اے سٹی الاٹیز کیلئے  فیس جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے سٹی الاٹیز کی سہولت کے لیے فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 6 جنوری تک توسیع۔۔۔

 ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر شہریوں کی سہولت کے لئے ایل ڈی اے سٹی کے واجبات جمع کرانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی۔ایل ڈی اے سٹی پلاٹ مالکان اپنے واجبات 6 جنوری 2025 بروز پیر تک جمع کرا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں