116املاک سربمہر، مسمار

116املاک سربمہر، مسمار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے 116 املاک سربمہر اور مسمار کر دیں۔

گلبرگ، فیصل ٹاؤن، نیو گارڈن ٹاؤن 28، علامہ اقبال ٹاؤن 36، گجرپورہ، شادمان اور گلشن راوی میں 52 املاک سربمہر کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں