ایم ایس ایم : گلگت بلتستان کے 50 طلبا کیلئے کیمپ شروع

 ایم ایس ایم : گلگت بلتستان کے 50 طلبا کیلئے کیمپ شروع

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے 50 طلبا کیلئے سالانہ ونٹر سٹڈی و تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر شیخ فرحان عزیز نے کہا کہ گلگت بلتستان سے آئے محب وطن، امن پسند، علم دوست طلبا کو منہاج القرآن میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں