چیئرمین پی اے سی نشتر ہسپتال کنٹین بجلی بل کی ریکوری نہ ہونے برہم
لاہور(سیاسی نمائندہ)چیئرمین پی اے سی 1 ملک احمد خان بھچر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کا اجلاس منعقد ہوا۔
نشتر ہسپتال ملتان کینٹین سے بجلی بل کی ریکوری کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔پی اے سی ون نے 3دسمبر کو میپکو کر 2 کروڑ روپے کا بل ریکور کرنے کا حکم دیا تھا۔کمیٹی کی زیرالتوا ریکوری پر انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔