مریم نواز کی کامیابی کیخلاف درخواست، وکلا دلائل کیلئے طلب

 مریم نواز کی کامیابی کیخلاف  درخواست، وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ٹربیونل نے فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ٹربیونل نے فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے مہر شرافت کی درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں