ایمرجنسی سروس کی پرانی ایمبولینسز کی تبدیلی سفارشات منظور

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)سیکرٹری ایمرجنسی سروس کی پرانی ایمبولینسز کی تبدیلی کی سفارشات پنجاب حکومت نے منظور کرلیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایمرجنسی سروسز کی 353 ایمبولینس کو نئی ایمبولینسز سے مرحلہ وار تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔