نان ٹیچنگ سٹاف کی سیٹوں پر تعینات اساتذہ کو ہٹا دیا گیا

 نان ٹیچنگ سٹاف کی سیٹوں پر تعینات اساتذہ کو ہٹا دیا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکٹریشن میں نان ٹیچنگ سٹاف کی سیٹوں پر تعینات اساتذہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ڈی پی آئی کالجز میں 4 نان ٹیچنگ کی پوسٹوں پر ٹیچرز تعینات تھے ۔روزنامہ دنیا نے معاملہ اجاگر کیا ۔ملازمین نے بھی اس معاملے پر ہڑتال کی تھی۔ ایپکا عہدیداروں نے فیصلے کو سراہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں