پولیس کی جانب سے پراسیکیوٹرز کی جعلی مہریں استعمال کیے جانے کا انکشاف

لاہور(کورٹ رپورٹر)پنجاب پولیس کی جانب سے پراسیکیوٹرز کی جعلی مہریں استعمال کیے جانے کا انکشاف، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے۔۔۔
واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے معاملہ انٹی کرپشن کے سپرد کر دیا۔ پنجاب پولیس کی جانب سے پراسیکیوٹرز کی جعلی مہرین استعمال کرنے کا انکشاف ذیشان اکرم ایڈووکیٹ قتل کیس کی تفتیش کے دوران ہوا۔