واسا کے 2افسروں کے تقرروتبادلے

واسا کے 2افسروں  کے تقرروتبادلے

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)واسا میں افسران کے تقرروتبادلے ،ڈائریکٹر او اینڈ ایم راوی ٹاؤن حافظ راحیل اشرف کی خدمات سرنڈر کر دی گئیں۔۔۔

حافظ راحیل اشرف کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم،ڈائریکٹر انجینئرنگ عثمان بابر کو ڈائریکٹر راوی ٹاؤن تعینات کر دیا گیا،ایم ڈی واسا کے احکامات پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں