انجینئرنگ جامعات میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ آج سے شروع

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اسکے سب کیمپسز سمیت پنجاب بھر کی تمام سرکاری و نجی انجینئرنگ جامعات میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا آغاز آج پیر 17 مارچ سے ہوگا۔
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اسکے سب کیمپسز سمیت پنجاب بھر کی تمام سرکاری و نجی انجینئرنگ جامعات میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا آغاز آج پیر 17 مارچ سے ہوگا۔ ٹیسٹ پنجاب بھر کے 12 سنٹرز میں 21 مارچ تک جاری رہیں گے۔ نتائج کا اعلان 28 مارچ کو کیا جائے گا۔