واٹس ایپ یاموبائل پر نقل کیلئے مدد مانگنے پر بھی مقدمہ درج کرنیکافیصلہ

واٹس ایپ یاموبائل پر نقل کیلئے مدد  مانگنے پر بھی مقدمہ درج کرنیکافیصلہ

لاہور(خبر نگار)واٹس ایپ یا موبائل فون پر نقل کی مدد مانگنے پر بھی ایف آئی آر درج ہوگی ۔کنٹرولر لاہور بورڈ نے نئی ہدایت جاری کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کسی کو سنٹر وزٹ کرنے کا لیٹر جاری نہیں کیا ،اگر کوئی شخص انسپکشن لیٹر دکھائے تو وہ جعلی ہے اس کو حوالے پولیس کیا جائے ۔اگر کوئی زبردستی سنٹر میں داخلہ ہونے کی کوشش کرے تو فوری 15 پر کال کریں ۔کوئی واٹس ایپ یا موبائل فون پر نقل کی مدد مانگتا ہے تو اس کے خلاف ریفرنس کنٹرولر لاہور بورڈ کو بھجوایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں