کریکلم اتھارٹی کا پہلا اجلاس طلب

 کریکلم اتھارٹی کا پہلا اجلاس طلب

لاہور(خبر نگار)نئی اتھارٹی کام کیسے کریں گی ؟پنجاب ایجوکیشن کریکلم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس 27 مارچ کو وزیر تعلیم کی زیر صدرات ہوگا،پہلے اجلاس میں اتھارٹی کی ورکنگ بارے مشاورت ہوگی اور کمیٹیاں بنائی جائیں گی ،پیکٹا کے 19 رکنی ممبران کو اجلاس پرانے ٹیکسٹ بک بورڈ میں ہوگا ۔اتھارٹی ممبران کتابوں کی تیاری ، اسسمنٹ اور اساتذہ ٹریننگ کے حوالے سے کمیٹیاں تشکیل دیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں