2لاکھ 3 ہزار مقامات پر بجلی چوری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو اور رینجرز کاریجن بھر میں مشترکہ آپریشن جاری،لیسکو نے انسداد بجلی چوری مہم کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
انسداد بجلی چوری مہم کے دوران اب تک آپریشن کے دوران 2لاکھ3ہزار268مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی ،پکڑے جانیوالوں میں ایک لاکھ 94ہزار608گھریلو صارفین شامل ہیں۔