چکن کی من مانی قیمتوں پر فروخت

چکن کی من مانی قیمتوں پر فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر)چکن کے سرکاری نرخ 595 روپے کلو برقرار رہے۔ زندہ برائلر کا تھوک 397 اور پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر کیا گیا، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 264 روپے رہی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

زندہ برائلر کا تھوک 397 اور پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر کیا گیا، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 264 روپے رہی۔ کئی دکاندار سرکاری نرخناموں کے برعکس من مانی قیمتیں وصول کرتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں