سیکرٹری ہیلتھ کا پی آئی سی کادورہ پبلک ایڈریس سسٹم کی درستگی کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو ہسپتال میں پبلک ایڈریس سسٹم کی درستگی کی ہدایت۔دریں اثنا سیکرٹری ہیلتھ نے لاہور جنرل ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔ مریضوں کے شکایت نہ کرنے پر سیکرٹری ہیلتھ نے ایم ایس کو شاباش دی۔