پیف نے آؤٹ سورس سکولوں کو کم از کم 2اساتذہ رکھنے کاپابند کردیا

پیف نے آؤٹ سورس سکولوں  کو کم از کم 2اساتذہ رکھنے کاپابند کردیا

لاہور(خبر نگار)کسی بھی سکول میں کم سے کم دو اساتذہ ہونے چاہئیں۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے آؤٹ سورس ہونے والے سکولوں کی انتظامیہ کو پابند کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات اس رپورٹ میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے دعوے ایک طرف مگر آؤٹ سورسڈ ہونے والے سکولوں میں اساتذہ کی تعداد نہ بڑھ سکی۔ متعدد سکولوں میں تمام کلاسز کے لیے صرف ایک ہی ٹیچر موجود ہے ۔فوری طور پر دو یا دو سے زیادہ ٹیچرز بھرتی کریں۔جن سکولوں نے فوری دو یا اس سے زیادہ ٹیچر نہ رکھے ان کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں