لائیو سٹاک نے لمپی سکن ڈزیز کی پہلی لوکل ویکسین تیار کر لی

لاہور(سٹاف رپورٹر)محکمہ لائیو سٹاک نے لمپی سکن ڈیزیز کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔مویشی پال حضرات کے لیے جلد کی متعدی بیماری جسے لمپی سکن ڈیزیز کہا جاتا ہے کے حوالے سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
محکمہ لائیو سٹاک نے لمپی سکن ڈیزیز کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔مویشی پال حضرات کے لیے جلد کی متعدی بیماری جسے لمپی سکن ڈیزیز کہا جاتا ہے کے حوالے سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک نے لمپی سکن ڈیزیز کی پہلی لوکل ویکسین تیار کرلی ہے۔