اوورسیز پاکستانی عثمان مغل کی گلف ریڈیکل کپ میں کامیابی

اوورسیز پاکستانی عثمان مغل کی گلف ریڈیکل کپ میں کامیابی

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستانی نژاد برطانوی شہری عثمان مغل نے دبئی میں منعقدہ گلف ریڈیکل کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ٹائٹل اپنے نام کیا، بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بھی سربلند کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے مکلارن 570 گاڑی کے ساتھ سپیڈ اور مہارت کا مظاہرہ پیش کیا، جو انہیں دیگر 5 ہزار سے زائد عالمی حریفوں پر سبقت دلانے میں کلیدی ثابت ہوا۔اس سے قبل بھی عثمان مغل نے ریڈیکل ورلڈ فائنلز 2024 میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کے لیے تاریخی اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ ۔اس موقع پر عثمان مغل کا کہنا تھا کہ میری ہر کامیابی پاکستان کے نام ہے ۔ میں تمام اخراجات ذاتی طور پر برداشت کرتا ہوں کیونکہ یہ میرے جذبے اور وطن سے محبت کی عکاسی کرتا ہے ۔فارمولا ریسنگ میں 5 ہزار حریفوں کو مات دینے والے واحد پاکستانی نژاد ڈرائیور ثابت ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں