ٹیچنگ ہسپتالوں کے مستقل ایم ایس کیلئے 132امیدواروں کی درخواستیں موصول

ٹیچنگ ہسپتالوں کے مستقل ایم ایس کیلئے  132امیدواروں کی درخواستیں موصول

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کو لاہور سمیت دیگر شہروں کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے مستقل ایم ایس کیلئے 192 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہو گئی ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور سمیت دیگر شہروں کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات کئے جائیں گے۔ 07 اپریل کو 2 بجے دوپہر سے پہلے تمام امیدواروں کو پری انٹرویو اسیسمنٹ کیلئے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امیدواروں کیلئے پری انٹرویو اسیسمنٹ میں حاضری کیلئے شناختی کارڈ ہمراہ لانا لازم ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں