بیساکھی میلہ ، بھارتی سکھ یاتریوں کی 10اپریل کو پاکستان آمد

بیساکھی میلہ ، بھارتی سکھ یاتریوں  کی 10اپریل کو پاکستان آمد

لاہور(سٹی رپورٹر)بیساکھی میلے اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری 10اپریل کو واہگہ بارڈ کے راستے پاکستان پہنچیں گے جبکہ کینیڈا، امریکا، برطانیہ سمیت دیگر ممالک سے یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایڈیشنل سیکرٹری شرائنزمتروکہ وقف املاک بورڈ سیف اﷲ کھوکھر ،پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سردار رمیش سنگھ اروڑہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام اور سکھ رہنما ان کا استقبال کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں