سمز لیب میں کیو مینجمنٹ سسٹم، کاؤنٹرز بڑھانے کی ہدایت

سمز لیب میں کیو مینجمنٹ سسٹم، کاؤنٹرز بڑھانے کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اچانک سمز لیب اینڈ کولیکشن سنٹر پہنچ گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

صوبائی وزیر نے سمز لیب میں کیو مینجمنٹ سسٹم اور کاونٹرز بڑھانے کی ہدایت کی اورسمز لیب میں ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ ایم ایس حضرات ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں