وزیر ہاؤسنگ نے اچھرہ میں زیرزمین واٹرٹینک کافتتاح کیا
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلال یاسین نے شریف پارک اچھرہ میں زیر زمین واٹر ٹینک کا افتتاح کیا،وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز، حافظ اسد عبید،لیگی کارکنان و اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔
وزیر ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلال یاسین نے شریف پارک اچھرہ میں زیر زمین واٹر ٹینک کا افتتاح کیا،وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز، حافظ اسد عبید،لیگی کارکنان و اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔