ڈی جی ایل ڈی اے کا اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار سکیم کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا اقبال  ٹاؤن اور سبزہ زار سکیم کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے علامہ اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار سکیم کا دورہ کیا،سکیموں میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم کا جائزہ لیا۔

ڈی جی نے زینت بلاک، بدر بلاک اور ہما بلاک کا دورہ کیا۔ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر زمجتبیٰ عرفات اور ڈائریکٹر ہاؤ سنگ تھری ظفر اقبال نے بتایا اقبال ٹاؤن کے 8 بلاکوں میں آپریشن کیا گیا ، تمام بلاک کلیئر ہو نگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں