لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی ویڈیوز بنانے والاملزم گرفتار

لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی  ویڈیوز بنانے والاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکی سے زیادتی اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو کاہنہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم زاہد لڑکی کے واش روم میں کیمرا لگا کر نازیبا ویڈیوز بناتا رہا۔ چند روز قبل اس نے پلان کے مطابق لڑکی کوبہانے سے اپنے گھر واقع مدینہ کالونی بلایا جہاں اس نے گن پوائنٹ پر اپنے دوست کے ساتھ ملکر دوبارہ زیادتی کی۔ پولیس کا مزید کہنا ہے ملزم لڑکی کارشتہ دارہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں