126 املاک سربمہر

126 املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 126 املاک سربمہرکر دیں۔

مختلف علاقوں میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 126 املاک سربمہرکر دیں۔ گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، سمن آباد، شادمان، شاہ جمال، وحدت روڈ، سبزہ زار میں بھی آپریشن ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں