چیف منسٹر پروگرام: 3690 معصوم بچوں کی ہارٹ سرجریز

چیف منسٹر پروگرام: 3690 معصوم بچوں کی ہارٹ سرجریز

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت ابھی تک 3690 سے زائد معصوم بچوں کی ہارٹ سرجریز کر چکے ہیں۔ بچوں کی ہارٹ سرجریز پنجاب کے ام پینلڈ 6 سرکاری جبکہ 11 نجی ہسپتالوں میں کی جا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں