طلبہ و طالبات کا دورہ

 طلبہ و طالبات کا دورہ

لاہور(صباح نیوز)نجی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔

وفد کا استقبال شفٹ کمانڈر کامران خان نے کیا، وفد کو سیف سٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کر ایا اور بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں