وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کی رہائشگاہ پر دعائیہ تقریب کا اہتمام

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کی  رہائشگاہ پر دعائیہ تقریب کا اہتمام

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی راشد اقبال نصرا اللہ کی رہائشگاہ پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت اور پاکستان پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔

اس موقع پر مٹھائی تقسیم کی گئی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب راشد اقبال نصر اللہ نے کہا کہ قائد محمد نوازشریف، وزیراعظم شہباز شریف، تمام سیاسی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی راہنمائی سے پاکستان کو فتح ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں