امت مسلمہ کو ایک نیا، مضبوط پاکستان مبارک ہو:بلال یاسین

امت مسلمہ کو ایک نیا، مضبوط  پاکستان مبارک ہو:بلال یاسین

لاہور(اے پی پی)صوبائی وزیر ہاوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے یوم تشکر پر کہا کہ اعصاب شکن مقابلے میں دندان شکن جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔

 10 مئی کا سورج عالمی افق پر ایک نئے پاکستان کی نوید لے کر آیا، امت مسلمہ کو آج ایک نیا، مضبوط اور محفوظ پاکستان مبارک ہو، دنیا میں سفارت کا محاذ ہو یا جذبات کا، بحر و بر اور فضاؤں میں پاکستانی دھاک بیٹھ چکی ہے ، دشمن کو چاروں شانے چت کرنے پر امت مسلمہ کا سر ایک بار پھر فخر سے بلند ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں