پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں دستکاری دکان کا افتتاح

لاہور (سیاسی نمائندہ،خبر نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں قائم کی جانے والی سووینئرز و ہینڈی کرافٹس شاپ کا افتتاح کر دیا۔
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں قائم کی جانے والی سووینئرز و ہینڈی کرافٹس شاپ کا افتتاح کر دیا۔ فتتاحی تقریب میں صوبائی وزرا شافع حسین، مجتبیٰ شجاع الرحمن اور ذیشان رفیق بھی موجود تھے۔